پی ٹی آئی نے پینل سے شیخ وقاص اکرم کا نام نکال دیا، جنید اکبر کے نام پر اتفاق ہوگیا
مسلم لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے جنید اکبر کا نام تجویز کیاحکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن جنید اکبر خان کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب کردیا گیا۔
جنید اکبر خان نے کہا کہ تمام اراکین کا شکر گزار ہوں، ہماری خواہش تھی شیخ وقاص اکرم چیئرمین پی اے سی بنیں، 11سال رکن اسمبلی رہا مگر پی اے سی کا تجربہ نہیں ہے۔جنید اکبر خان نے کہا کہ میں حکومت اور پارٹی کا شکر گزار ہوں، میں کوشش کروں گا کہ اچھے سے ذمہ داری نبھاؤں، میرے لیے یہ نئی چیز ہے، سارے سینئر لوگ ہیں، ہم ان سے سیکھیں گے۔قبل ازیں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام پر اتفاق ہوگیا تھا اور فریقین شیخ وقاص اکرم کے بجائے جنید اکبر کے نام پر متفق ہوگئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے پی ٹی آئی کو چیئرمین پی اے سی کیلئے 7 دن کاultimatum دیاپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے 7 دن کا ultimatum دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی، ایلون مسک کے معافی مانگنے تک اسٹار لنک کو لائنسس نہ دینے کا مطالبہاسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے لائسنس کیلئے اپلائی کیا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »
گیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پی پی پی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہیںگیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پیر کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto-Zardari سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گیلگت بلتستان کے گورنر Mehdi Shah، پی پی پی گیِلگت بلتستان کے صدر Amjad Advocate اور انفارمیشن سیکرٹری Saadia Danish بھی موجود تھے۔ پی پی پی لیڈر Gaffar Khan، Engineer Ismail، Shahzad Agha، Bashir Ahmad Khan، Muhammad Ayub Shah، Niaz Ali Sayam Advocate اور Wazir Waqar بھی موجود تھے۔ Bilawal سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ-ن (پی ایم ایل این)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور کچھ دوسری جماعتوں کے نمائندوں نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان میں سے Fida Muhammad Nashad، سابق اسپیکر گیِلگت بلتستان اسمبلی پی ٹی آئی سے، سابق صوبائی وزیر Iqbal Hassan پی ایم ایل این سے، سابق صوبائی وزیر Haider Khan پی ٹی آئی سے، گیِلگت بلتستان قومی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر عباس، Amna Ansari، سابق صدر پی ٹی آئی گیِلگت بلتستان خواتین جناح اور سابق ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر Wazir Hassan پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے مقامی لیڈر Muhammad Naseem Khan، Dilshad Shigri، Wazir Tajwar، Ameer Khan اور Wazir Zulfiqar شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
فافن کی عام انتخابات 2024 سے متعلق عذرداریوں پر ایک اور رپورٹ جاریفافن نے پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن)، پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے کامیاب امیدواروں کے خلاف درخواستوں کی تفصیلات جاری کردیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن امریکا کی طرف دیکھ رہی ہے، امیر جماعت اسلامیمسلم لیگ (ن)، پی پی پی اور پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا ہے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
حکومت کو عمران خان کے ٹوئٹس سے تکلیف ہے، اپنی زبان درازی نظر نہیں آرہی، بیرسٹر سیفمذاکرات شروع ہونے کے بعد سے مریم نواز پی ٹی آئی کے خلاف روزانہ بیان بازی کررہی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »