سینیٹ کمیٹی، ایلون مسک کے معافی مانگنے تک اسٹار لنک کو لائنسس نہ دینے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ کمیٹی، ایلون مسک کے معافی مانگنے تک اسٹار لنک کو لائنسس نہ دینے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے لائسنس کیلئے اپلائی کیا، چیئرمین پی ٹی اے

اجلاس میں سیٹیلائٹ پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے چیٔرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان نے کہا کہ اسٹار لنک نے فروری 2022 میں پی ٹی اے لائسنس کیلئے اپلائی کیا۔

اسٹار لنک کی درخواست وزارت آئی ٹی کو سیکورٹی کلیٔرنس کیلئے بھیجی گئی، یہ کیس اب نئی ریگولیٹری باڈی کے پاس ہے۔ اسٹارلنک کے معاملے پر بات کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ایلون مسک نے پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی، کیا کوئی کمپنی جو پاکستان میں بزنس کرنا چاہتی ہے وہ ایسا کرسکتی ہے، ؟ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت نے ایلون مسک کے الزامات کو غلط قرار دیا، ایلون مسک پہلے معافی مانگیں، پھر لائسنس کا سوچا جائیگا۔زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟پرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک تشکیل دینے کا مطالبہبائیڈن کا قانون رد، ٹرمپ نے خواجہ سراؤں کے فوج میں ملازمت پر پابندی عائد کر دیامریکا سے بے دخلی، 7.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کمیٹی نے ایلون Maske سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیاسینیٹ کمیٹی نے ایلون Maske سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیااسلام آباد میں سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی انفو ٹیکنیالوجی نے ایلون Maske کو پاکستان کے خلاف ٹویٹس کے لیے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ کمیٹی نے کہا کہ Starlink کو licensees کے لیے Musk کو پاکستان کے خلاف اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستانی حکومت کے اسٹار لنک فیصلے پر ردعملایلون مسک کا پاکستانی حکومت کے اسٹار لنک فیصلے پر ردعملپاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس لینے سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایلون مسک کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارف کے خیرمقدمی بیان پر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن سینیٹر نے استار لنک کو لائسنس دینے سے پہلے ایلون مسک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیامسلم لیگ ن سینیٹر نے استار لنک کو لائسنس دینے سے پہلے ایلون مسک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیاسینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی، اس سے پہلے لائسنس جاری نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے پر آذربائیجان رکن پارلیمنٹ سے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہطیارہ حادثے پر آذربائیجان رکن پارلیمنٹ سے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہقازقستان میں آنے والے آذربائیجان ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سینیٹر افنان کا اسٹار لنک سروس کی اجازت کو ایلون مسک کی معافی سے مشروط کرنیکا مطالبہسینیٹر افنان کا اسٹار لنک سروس کی اجازت کو ایلون مسک کی معافی سے مشروط کرنیکا مطالبہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:01