آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی سے سوال پوچھ لیا

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے سے متعلق سوال پر غصے میں آ گئے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال کرنے پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا پوچھ لیا کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا ہے؟ کیپیٹل مارکیٹ کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام اسلامی ممالک کے اشتراک سے معاشی چیلنجز سے نکل سکتے ہیں: وزیر خزانہ کا تقریب سے خطاب

اسحاق ڈار بولے کہ آپ کو جو فیصلہ دینا ہے دے دیں، میں بعد میں دیکھ لوں گا، یہ بھی کہا کہ پاکستان نے تمام انٹرنیشنل پیمنٹ کر دی ہیں۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفیر نے اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے ابہام کے بارے میں آگاہ کردیاامریکی سفیر نے اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے ابہام کے بارے میں آگاہ کردیااسلام آباد : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف کے ابہام کے بارے میں آگاہ کردیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےآئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےآئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونا آپکی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا صحافیوں کے سوالوں پر نا گواری کا اظہاروزیر خزانہ اسحاق ڈار کا صحافیوں کے سوالوں پر نا گواری کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) معاہدے کے حوالے سے حکومتی ناکامی کے سوال پر ناگواری کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغامپی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغامپی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام مزید تفصیلات ⬇️ MuradSaeed PTI AudioMessage Tweet Twitter PDM PakArmy NawazShareef NarinderModi PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اب بھی آئی ایم ایف کے نویں جائزے کی فوری تکمیل کے منتظر ہیں، ڈاراب بھی آئی ایم ایف کے نویں جائزے کی فوری تکمیل کے منتظر ہیں، ڈارپاکستان اب بھی آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے کی فوری تکمیل کا منتظر ہے DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:26:28