آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا مزید پڑھیں: ARYNews
لاہور: انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا، ون ڈے لیگ کا آغاز انگلینڈ اور آئرلینڈ کی سیریز سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز30جولائی سے شروع ہوگی اور مذکورہ سیریز سے ہی ون ڈے ورلڈکپ سپر لیگ کا آغاز ہوجائے گا، ون ڈے لیگ مئی میں شروع ہونا تھی جو کرونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ ون ڈے لیگ میں رینکنگ کی ٹاپ 13ٹیمیں حصہ لیں گی، اس لیگ کے ذریعے 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا فیصلہ کیا جائے گا، ایونٹ میں آئی سی سی کی فل 12 ممبرز اور نیدر لینڈ کی ٹیم شامل ہوگی۔اس مقابلے میں13 ٹیمیں حصہ لیں گی، دو سال تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں شامل ہر ٹیم 8 سیریز کھیلے گی۔ ممکنہ طور پر ان سیریز کے آدھے میچز یہ ٹیمیں اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلیں گی جبکہ بقیہ آدھے دیگر ممالک میں جا کر کھیلنے ہوں گے۔ جبکہ ہر سیریز 3 ون ڈے میچوں پر مشتمل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: ون وے کی خلاف ورزی، سائیکل سوار کا چالان کٹ گیاکراچی کے علاقے کلفٹن میں ٹریفک پولیس آفیسر نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ایک محنت کش غریب سائیکل سوار کا موٹرسائیکل چالان کوڈ کے تحت 500 روپے جرمانہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
ماڈل ٹاﺅن میں ن لیگ کااجلاسشہبازشریف کی اے پی سی میں شرکت ان کی صحت سے مشروطلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاﺅن میں اجلاس ہوا،شہبازشریف کی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت ان کی صحت سے مشروط
مزید پڑھ »
سی پیک کے اہم منصوبے مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کا تعمیراتی کام مکمل ہو گیامانسہرہ: (دنیا نیوز) پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک) کے اہم منصوبے مانسہرہ تھا کوٹ موٹروے کو کا تعمیراتی کام مکمل ہو گیا۔
مزید پڑھ »
سی اے اے نے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کر دیے، یورپی سیفٹی ایجنسی کا ایکشنسول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کیے جانے پر یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے ایکشن لیتے ہوئے سی اے اے سے فالو اپ پلان طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »