صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
۔ فوٹو فائل
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئی تجاویز مانگ لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے صوبائی ٹیکسوں کی وصولی کا کام ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اتھارٹیز مختلف وجوہات کی بناپر خدمات پر مکمل ٹیکس وصولی نہیں کر پا رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »
تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کیا جائے :آئی ایم ایف کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی ڈسکوز سے دگنی ہے، یہ رقم گردشی قرض میں ہے جس پر حکومت کو...
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا ...فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کی منظوری دیدی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رولز متعلقہ افسران کو بھیج دیے ہیں ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز کو 2023...
مزید پڑھ »
پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »