پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ایف بی آر اسکیم، 15 روز میں 50 سے بھی کم ریٹیلرز کی رجسٹریشنیوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتنیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمینمشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررحکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیںآئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردیامریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل...
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ دونوں ممالک کو مسائل کا حل بات مذاکرات سے نکالنا چاہیے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے معیشت کے استحکام کے لیے پیش رفت کی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ پاکستان کی قرضوں سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سرحد پار قتل کے الزامات سے متعلق عدم مداخلت کے موقف پر قائم ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایتای کامرس شعبے میں برآمدکنندگان کو سہولیات دیں، میڈ ان پاکستان برانڈ برآمد کرنیوالوں کے مسائل حل کریں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
امریکا کی ایران اور اسرائیل کشیدگی میں کمی کیلیے ثالثی کی درخواستامریکا نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی درخواست کر دی ہے اور اس سلسلے میں امریکی ایلچی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کی پاکستان کو اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت لیکن اس دوران کیا ...اسلام آباد (ویب ڈیسک ) امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی، مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کو دی گئی ہے، امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے اقتصادی ترقی خوزے فرنانڈز مذاکرات میں امریکی ٹیم کی قیادت...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاںامریکا یا اسرائیل میں سے جس نے قومی سلامتی پر حملہ کیا تو اپنے دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران
مزید پڑھ »