شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ای کامرس شعبے میں برآمدکنندگان کو سہولیات دیں، میڈ ان پاکستان برانڈ برآمد کرنیوالوں کے مسائل حل کریں، وزیراعظم

شہباز شریف کی 5 سال میں ملکی برآمدات دگنا کرنے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایتگلگت بلتستان میں دانش اسکول قائم کرینگے،گفتگو، نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد،وزیراعلیٰ جی بی،ایرانی سفیر کی ملاقات—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت برآمدی شعبے کی ترقی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے وزارت تجارت کو تمام اسٹیک ہولڈرز اور انٹرپرینیورز سے مشاورت کے بعد ملکی برآمدات کو آئندہ 5برس میں دگنا کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ علاوہ ازیں وزیراعظم سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی، انہیں صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژنز میں دانش سکول تعمیر کئے جائیں۔ انہوں نے عطاآباد اور ہارپو پن بجلی منصوبے کی تکمیل پر کام کہ رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظمخسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیانئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گارمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینوزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتپنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سے رمضان میں عوام کے لئے بڑا ریلیفوزیراعظم کی جانب سے رمضان میں عوام کے لئے بڑا ریلیفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:39:26