خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

صدارتی انتخاب: ق لیگ اور آئی پی پی کی زرداری کی حمایت، ایم کیو ایم نے مہلت مانگ لیپی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدیسول ایوی ایشن کے عملے کی ایمانداری، پیسوں سے بھرا بیگ سعودی پلٹ مسافر کو لوٹا دیابھارت اور فرانس کے درمیان ’’عسکری شعبے‘‘ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر تبادلہ خیالایکس کی بندش کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، سماعت کل ہوگیاچھرہ میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے گمنام ہیروز میں مسیحی شہری بھی شاملسعودی ولی عہد کی وزیراعظم شہباز...

شہباز شریف نے معاشی صورت حال کی بحالی کیلیے ہنگامی بنیادوں پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کا مینڈیٹ ملا ہے اور یہی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھرپور طریقے سے کام کرے گی۔

انہوں نے کاہ کہ ایسے ٹیکس دہندگان جو ملکی برآمدات میں اضافے اور ملکی معیشت میں ویلیو ایڈیشن کے لئے کام کر رہے ہیں وہ ہمارے سروں کا تاج ہیں اور ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اچھے ٹیکس پئیرز کی حکومتی سطح پر پذیرائی کی جائے گی۔ وزیراعظم نے حکومتی بورڈز کے ممبران کی مراعات میں کمی کے لئے واضح حکمت عملی ترتیب دینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے جبکہ توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت جس سے لائن لاسز کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریعام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریبیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں بھجوایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دینواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاپنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »

ابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازابھی اننگز ڈکلیئر نہیں کی گراؤنڈ میں واپس جاؤ! روہت کا مضحکہ خیز اندازبھارتی کپتان روہت کی مضحکہ خیز انداز میں یشسوی اور سرفراز کو گراؤنڈ میں واپس بھیجنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »

ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمدُعا کا وقت کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن اب یوں لگ رہا ہے کہ ابابیلوں کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اپنی کنکریاں خود ہی اُٹھانی ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:41:25