نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیا

پاکستان خبریں خبریں

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایف بی ار میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

وزیر اعظم کی ہدایات پر ایف بی آر مشاورتی کمپنی کارنداز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر آج دستخط کرے گا، برطانوی عالمی تعاون کی ایجنسی مشاورتی کمپنی کارنداز کو ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں مدد فراہم کرتی ہے اور کمپنی کارنداز وزارت خزانہ بینکوں اور مالیاتی شعبے میں ڈیجیٹلائزیشن میں مدد دے رہی ہے۔ آئی ایم ایف ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا، ایف بی آر اپنی ذیلی کمپنی پرال کے ذریعے ڈیجیٹلائزیشن کرنا چاہتا تھا تاہم آئی ایم ایف ڈیجیٹلائزیشن پر ایف بی آر کے اقدامات غیر مطمئن ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںپاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیاایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیااسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا، رواں مالی سال تقریبا 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پلان بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںعمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:14:45