اسلام آباد (ویب ڈیسک ) امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی، مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کو دی گئی ہے، امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے اقتصادی ترقی خوزے فرنانڈز مذاکرات میں امریکی ٹیم کی قیادت...
جامعہ بنوریہ عالمیہ میں فلسطینی مسلمانوں کی مدد اور پاکستان ...امریکا کی پاکستان کو اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت لیکن اس دوران کیا معاملہ زیر بحث آئےگا؟ پتہ چل گیااسلام آباد امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی، مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے۔
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کو دی گئی ہے، امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے اقتصادی ترقی خوزے فرنانڈز مذاکرات میں امریکی ٹیم کی قیادت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بات چیت کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ بھی امریکہ کی جانب سے اٹھایا جائے گا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دریں اثنا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »
افطار کیلئے کور کمانڈر ہاؤس نہیں، کور ہیڈ کوارٹرز پشاور گئے تھے: بیرسٹر سیف کی پھر وضاحتہمیں افطار اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ کے لیے بلایا گیا تھا، افطاریا کوئی مذہبی دعوت ہو اس کوقبول کیا جاتا ہے: ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
کیا والدین کے گناہوں کی سزا اولاد کو ملتی ہے؟ علماء کرام کی وضاحتاکثر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ فلاں شخص کے گناہ اس کی اولاد کے سامنے آرہے ہیں یا اولاد کو اس کے والدین کی سزا مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو عید کی مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوتوزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انھیں عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »
تائیوان زلزلے میں محفوظیت کے لئے ریسکیوئرز کو لینڈسلائڈز اور راکفالز کا سامناتائیوان کے آتش دانی کے مطابق پہاڑوں میں دو لاشیں ملیں، لیکن موتوں کی تعداد کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »