امریکا یا اسرائیل میں سے جس نے قومی سلامتی پر حملہ کیا تو اپنے دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران
سندھ حکومت نے کراچی میں بدامنی کا ملبہ نگراں حکومت پر ڈال دیازہر دیے جانے کا خدشہ؛ بشریٰ بی بی کی شوکت خانم اسپتال سے معائنے کیلیے درخواستعدت کیس؛ خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ عدالتپختونخوا؛ جے یو آئی کو مخصوص نشست دینے کیخلاف ن لیگ کا عدالت سے رجوعرمضان میں عبادات کا بعد از عید عملی اطلاقعید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہچھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا درست اقدام، معاشی فائدہ ہوگا!!اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران اور امریکا کے مندوبین کے...
گیلاد اردن نے خبردار کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل کو ابلتے پانی میں مینڈک سمجھتی ہے، وہ غلط ہیں۔ ایران نے حملہ کرکے ہر سرخ لکیر کو عبور کیا اور اسرائیل جوابی کارروائی کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔ ایرانی مندوب نے کہا کہ اسرائیل پر حملے میں انتہائی احتیاط کے ساتھ صرف اور صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تاکہ شہریوں کو نقصان سے بچا جا سکے۔
امریکی سفیر رابرٹ ووڈ نے کہا کہ سیکیورٹی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران سے جواب طلب کرے۔ طویل عرصے سے ایران نے پاسداران انقلاب، حزب اللہ اور حوثیوں کو مسلح کر کے خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دیا ہے۔ جس پر ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن امریکا نے ہمارے شہریوں یا ملکی سلامتی کے خلاف کوئی فوجی کارروائی شروع کی تو اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھرپور طور پر جوابی کارروائی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دونوں ممالک کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعکسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتویایران نے اسرائیل کی طرف سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے،جن میں سے بیشتر کو روکا گیا، مبینہ طور پر کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں گرے۔
مزید پڑھ »