آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے بعد جاری کی جانے والی درجہ بندی میں پہلی 4پوزیشنز پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ اسٹیون اسمتھ پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، مارنس لبوشین تیسرے اور کین ولیم سن چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ان کے لیے جگہ خالی کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو ایک قدم پیچھے ہٹتے ہوئے چھٹے نمبر پر جانا پڑا۔ اس کے بعد بین اسٹوکس، چتیشور پجارا، جو روٹ اور اجنکیا رہانے ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ محمد عباس دو درجے ترقی کے ساتھ بولرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ پیٹ کمنز کی حکمرانی برقرار ہے، اسٹوارٹ براڈ ایک چھلانگ لگاتے ہوئے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

نیل ویگنر تیسری پوزیشن پر موجود ہیں، اس کے بعد ٹاپ 10 بولرز میں ٹم ساؤدی، جیسن ہولڈر، کاگیسو ربادا، مچل سٹارٹ، محمد عباس، جسپریت بمرا اور ٹرینٹ بولٹ کے نام شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیاسابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیالاہور( سپورٹس رپورٹر )  سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب تیار کر لیا، کل بروز منگل پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو جمع کروائیں گے۔ٹرانسکرپٹ
مزید پڑھ »

شین وارن اور ناصر حسین کا آئی سی سی قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ - Sports - Aaj.tvشین وارن اور ناصر حسین کا آئی سی سی قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

آئرن ڈسپلن ترقی کی ضمانتآئرن ڈسپلن ترقی کی ضمانتپاکستان سمیت دیگر دنیا کے ترقی پزیر ممالک کی بات کی جائے تو  سماج کو درپیش بڑے مسائل میں غربت ،بےروزگاری اور بد عنوانی سرفہرست ہیں جن کو حل کیے بغیر
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

چین کی ماحول دوست ترقی‎چین کی ماحول دوست ترقی‎عوامی جمہوریہ چین کی ماحول دوست ترقی اقوام عالم خصوصاً ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک قابل تقلید مثال بن چکی ہے۔ چین نے بہت کم عرصے میں سبز ترقی کی راہ پر شاندار
مزید پڑھ »

پاکستان میں مالی خسارہ کم اور ترقی کی رفتار بہتر ہورہی ہے:فیچپاکستان میں مالی خسارہ کم اور ترقی کی رفتار بہتر ہورہی ہے:فیچکراچی: (دنیا نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی فیچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالی خسارہ کم اور ترقی کی رفتار بہتر ہورہی ہے ،رواں مالی سال شرح نمو 1عشاریہ 2 فیصد رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:46:36