آئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر جاری کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو1 اعشاریہ 4 ارب ڈالر جاری کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز(آئی ایم ایف) آئندہ ہفتے پاکستان کو ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے فنڈز جاری

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام جاری ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسیوں، اصلاحات پر عمل پیرا ہے۔

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے سی سی آرٹی کے بارے میں ریفارمز کی منظوری بھی دی ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث منفی معاشی اثرات کے پیش نظر سستے قرضے کی درخواست کی تھی جبکہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے یہ درخواست ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت کی ہے۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے قرضے کی درخواست موصول ہوئی ہے جس پر کام جاری ہے۔ٹریسا ڈبن کے مطابق آئندہ ہفتے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور کورونا وائرس کے پیش نظر معیشت پر منفی اثرات سے نمٹے کے لیے قرضہ دیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر جاری کرے گاآئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر جاری کرے گاآئی ایم ایف آئندہ ہفتے پاکستان کو 1.4 ارب ڈالر جاری کرے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IMF
مزید پڑھ »

چینی بحران کے حوالہ سے ایف آئی رپورٹ میں کوئی گودا نہیں، یہ صرف ہڈیاں ہیں،جہانگیر ترینچینی بحران کے حوالہ سے ایف آئی رپورٹ میں کوئی گودا نہیں، یہ صرف ہڈیاں ہیں،جہانگیر ترینچینی بحران کے حوالہ سے ایف آئی رپورٹ میں کوئی گودا نہیں، یہ صرف ہڈیاں ہیں،جہانگیر ترین Read News China FIAReport JahangirKTareen PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں سختی، سندھ بھر میں 321 افراد گرفتار، 114 ایف آئی ار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn Newsآئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:04:17