آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پربراجمان

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پربراجمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

کرکٹ : DunyaNews BabarAzam

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کیساتھ پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی دوسری اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔

انگلینڈ کے جے روٹ ایک درجے تنزلی کے بعد 5ویں نمبر پر آگئے، انگلینڈ کے پیری بروک کا ایک درجے ترقی کے بعد 18 واں نمبر ہے، انگلینڈ کے اولی پوپ 11 درجے ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر آگئے۔ ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 886 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے، جنوبی افریقہ کے راوسی وین ڈیوسن 777 پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور فخر زمان 755 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں، پاکستان کے امام الحق کی 745 پوائنٹس کیساتھ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن ہے۔

ون ڈے باؤلرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، پاکستان کے شاہین آفریدی 10 ویں نمبر پر موجود ہیں، ون ڈے آل راؤنڈرز میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کماربھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کماربھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی: افغان گینگ کی گھر میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیکراچی: افغان گینگ کی گھر میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئینارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں صبح سویرے افغان ڈکیت گینگ کے کارندے بنگلے میں کیسے داخل ہوئے؟ گھر کے اندر کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں افغان گینگ کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیکراچی: نارتھ ناظم آباد میں افغان گینگ کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیکار میں بیٹھے ایک ڈاکو نے پولیس پرفائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 17:03:50