کار میں بیٹھے ایک ڈاکو نے پولیس پرفائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا: پولیس
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں افغان گینگ کی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔
چاروں ڈاکو شلوار قمیص میں ملبوس، چہرے رومال سے ڈھانپے ہوئے تھے اور مسلح ڈاکوؤں نے اندر داخل ہوتے ہی لوٹ مار شروع کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : رکشہ سوار نے چکر دلانے کے بہانے ڈیڑھ سالہ بچے کو اغوا کرلیاکراچی : شہر قائد میں رکشہ سوار چکر دلانے کے بہانے بچے کو اغوا کرکے فرار ہوگیا ، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گرد ہلاک ، بھاری تعداد میں ہینڈ گرنیڈ سمیت دیگر ہتھیار برآمدپشاور : ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، شمبے کے نام سے گروپ بڑی کارروائی کی تیاری کر رہا تھا۔
مزید پڑھ »
کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکملکراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا تفصیلات جانیے: KMC DailyJang
مزید پڑھ »
ورلڈکپ اور ایشیا کپ: پاکستان کو تنہا کرنیکی چالیں خود بھارت کیلئے پریشان کنپاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں خود بی سی سی آئی کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں، کیونکہ پاک بھارت میچ کی آمدنی ٹورنامنٹ کی مجموعی آمدنی کا 30فیصد ہے۔
مزید پڑھ »