ڈاکٹر منور صابردنیا میں سارا سال جو عالمی دن مناے جاتے ہیں ،ان میں آبادی کے عالمی دن کو سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس وقت جو عالمی موسمیاتی تبدیلیاں،بلکہ تباہیاں شدید گرمی کی لہرکی شکل میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لی? ہوئے ہے وہ سب دنیا کی آٹھ ارب سے زائد آبادی ہے،جس میں سالانہ تقریبا آٹھ کڑوڑ کا اضافہ ہوتا ہے۔ابموسمیاتی...
دنیا میں سارا سال جو عالمی دن مناے جاتے ہیں ،ان میں آبادی کے عالمی دن کو سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس وقت جو عالمی موسمیاتی تبدیلیاں،بلکہ تباہیاں شدید گرمی کی لہرکی شکل میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لی? ہوئے ہے وہ سب دنیا کی آٹھ ارب سے زائد آبادی ہے،جس میں سالانہ تقریبا آٹھ کڑوڑ کا اضافہ ہوتا ہے۔ابموسمیاتی تبدیلیوں وتباہیوں کا تعلق آبادی سے جوڑا جائے تو ہت آسانی سے بات سمجھ میں آجاتی ہے۔جتنے زیادہ لوگ ہوںگے اتنی زیادہ آکسیج کی ضرورت ہو گی اور اسی کے ساتھ اتی ہی کاربن...
دنیا میں ماحولیاتی آلودگی ،پانی کی کمی ،سموگ کی آفت جو اب چار ماہ تک طول پکڑ جاتی ہے اور گرمی کی شدت کا ذکر ہو تو سب سے تشویش ناک صورت حال جنوبی ایشیائ کی ہے۔اس میں تین بڑے ممالک بھارت،پاکستان اوربنگلہ دیش دنیا کے آلودہ ترین ممالک ہیں۔یہ بات آپ کسی بھی موسیاتی سائٹ پر جا کر،کسی بھی وقت چیک کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ عالمی نشریاتی ادارے اور یونیورسٹیا ں اس خطرناک صورت حال کے متعلق خبردار کرتے رہتے ہیں۔اس سلسلے کی س سے نمایاں وارنگ یہ بتاتی ہے کہ صرف آلودگی کی وجہ سے جوبی ایشیاءکے لوگوں کی اوس...
اب اس خطے کے پڑوس چین میں چلتے ہیں جو گزشتہ سال تک دنیا کا سب سے بڑا ملک تھا،جس سے یہ درجہ بھارت نے چھینا ہے۔اس ملک نے 1979 میں انسانی تاریخ کا ایک سخت ترین فیصلہ کچھ یوں لیا کہ ایک جوڑا ایک بچہ کا قانون لاگو کر دیا۔اب باوجود اس کے کہ چین ایک کمیونسٹ ملک تھا اور یہ قانون ہت سخت گیر تھا اس کے باوجود کسی بھی مغربی طاقت نے اس پر تنقید کی بجائے اس فیصلے کو سراہا۔اب شماریات یہ بتاتے ہیں کہ اگر چین یہ قانون لاگو نہ کرتا تو اس کی آبادی میں پچاس کڑوڑ کا مزید اضفہ ہو چکا ہوتا اور یہ دو ارب کی آبادی کی...
وہاہے جس وجہ سے ترقی پزیر یا پسمادہ ممالک کے لوگوں کو وہاں ہجرت یا مستقل رہائش کی سہولت میسر آتی ہے۔ بعض مغربی ممالک کے علاوہ جنوی کوریا وہ ملک ہے جواپنی کم ہوتی آبادی کو بڑھانے کے لئے ترغیبات دے رہے ہیں۔لیکن وہ ایسی آبادی پر یقین کرتے ہیں جو استعداد رکھتی ہو ،نہ کہ صرف تعداد میں اضافہ کرے۔اب یہ تعداد اور استعدا د کا فرق جنوبی ایشیائ کے خطے کو سمجھے کی ضرورت ہے۔پاکستان ہو یا کہ بھارت ہر بچے کو بنیادی تعلیم تک رسائی ممکن نہیں۔صرف پاکستان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اڑھائی کڑوڑ بچے سکولوں سے باہر...
محمد نوید اسلام اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2050ءتک پاکستان کی آبادی کتنی بڑھ جائے گی؟ ماہرین نے متنبے کر دیافیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، جس کی آبادی 2.
مزید پڑھ »
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »
پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے،اسکے ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا: صدر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 2.
مزید پڑھ »
پاکستان کو تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے: صدر زرداریہمیں تیزی سے بڑھتی آبادی کے سماجی اور اقتصادی ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا، وسائل اور آبادی کے حجم میں عدم توازن سے مواقع تک رسائی متاثر ہوتی ہے: آصف زرداری
مزید پڑھ »
اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتارجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھ »
'ہم جنس پرستوں' کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیاگلوکار ہم جنس پرست ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں؟ صارفین کا سوال
مزید پڑھ »