ہمیں تیزی سے بڑھتی آبادی کے سماجی اور اقتصادی ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا، وسائل اور آبادی کے حجم میں عدم توازن سے مواقع تک رسائی متاثر ہوتی ہے: آصف زرداری
۔ فوٹو فائل
عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 2.55 فیصد کی بلند شرح سے بڑھ رہی ہے، ہماری آبادی 2030 تک 263 ملین اور 2050 تک 383 ملین تک پہنچنے کا تخمینہ ہے، تیزی سے بڑھتی آبادی کے سماجی اور اقتصادی ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا۔
صدر پاکستان کا کہنا ہے وسائل اور آبادی کے حجم میں عدم توازن سے مواقع تک رسائی متاثر ہوتی ہے، پاکستان کو اپنی آبادی میں اضافے پر قابو پانے میں چیلنجز کا سامنا ہے، آزادی کے وقت پانی کی فراوانی تھی، اب بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی کمی کاسامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خاندانی منصوبہ بندی کیلئے ڈیٹا کی دستیابی اہم ہے، ڈیٹا کی مدد سے باخبر فیصلہ سازی اور مؤثر پالیسی بنانا ممکن ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعیہ ٹیکنالوجی زمینی ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
بھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاکدارالحکومت نئی دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے ہیں اور اسپتالوں میں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »
مون سون کے سیزن میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟بارشوں کے دوران حساس جلد کے افراد کو روکھی اور بے رونق جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
مزید پڑھ »
پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محرومعثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔
مزید پڑھ »