آج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا: حکومتی ارکان

پاکستان خبریں خبریں

آج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا: حکومتی ارکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

آج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا: حکومتی ارکان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومت ارکان کا کہنا ہے کہ انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل کی منظوری سے اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا ہے، اب اپوزیشن کا اصل امتحان سینیٹ میں شروع ہوگا، قومی مفاد کی قانون سازی پر اپوزیشن کا مؤقف سینیٹ میں آئے گا۔

حکومتی ارکان نے یہ بھی کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ میں نیب کو بند کرانے کی کوشش عوام کے سامنے آئے گی۔ واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں انسدادِ منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کو منظور کیا گیا، اجلاس کے فوری بعد قانونی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، بابر اعوان نے وزیر اعظم کو قانون سازی اور اسمبلی کارروائی پر بریفنگ دی، وزیر اعظم نے قانون سازی کے اہم مرحلے کی دن بھر خود بھی نگرانی کی۔بل کی منظوری سے قبل وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچے تھے، انھوں نے قانونی ٹیم سے اس موقع پر اہم ملاقات میں اہم ہدایات بھی جاری کیں، وزیر اعظم نے بابر اعوان اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات...

ذرایع کے مطابق اہم ملاقاتوں میں قومی اسمبلی اجلاس کی اسٹریٹیجی طے کی گئی، پی ٹی آئی ارکان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں، بابر اعوان، شہزاد اکبر اور وزیر قانون اجلاس میں بھی مشاورت کرتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کے کلاسیک بلیو ڈیزائن کو الوداع کہنے کے لیے تیار ہوجائیں - Tech - Dawn Newsفیس بک کے کلاسیک بلیو ڈیزائن کو الوداع کہنے کے لیے تیار ہوجائیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلانسعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلانسعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی پاکستان نے مشیروں کے لیے آئین کے تحت حلف اٹھانے مطالبہ کر دیاجماعت اسلامی پاکستان نے مشیروں کے لیے آئین کے تحت حلف اٹھانے مطالبہ کر دیاجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مشیروں کے لیے آئین کے تحت حلف اٹھانے مطالبہ کر دیا اور اس حوالہ سے آئین میں ترمیمی بل جمع کرا دیا ۔آئین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:41:57