سعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے اہم اعلان ARYNewsUrdu

ریاض: سعود ی حکومت نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین ک ہدایت کی ہے کہ 30 اگست سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کا آغاز کیا جائے۔

سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد سلیمان الراجعی نے کہا کہ سرکاری اداروں کے ذمہ دار اپنے طور پر ان افراد کا انتخاب کریں جو گھروں سے ڈیوٹی ادا کر سکتے ہیں تاہم ورک فراہم ہوم کے کارکنوں کا تناسب 25 فیصد سے زائد نہ ہو انجینئر احمد سلیمان الراجعی کا کہنا ہے کہ دفتروں میں کام کا آغاز مرحلہ وار ہو رہا ہے تاہم حاضری کے لیے فنگر پرنٹ سسٹم معطل رکھا جائے، کارکنوں کی صحت کا خیال رکھا جائے۔

وزیر افرادی قوت کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقررہ ایس او پیز پر عمل کو بھی یقینی بنایا جائے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں مارچ کے آخری ہفتے سے کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کے سبب سرکاری اور نجی دفاتر کے ملازم گھر سے کام کر رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب شاہی فرمان کے تحت متعدد عہدیداروں کی برطرف ریٹائرمنٹ کے احکاماتسعودی عرب شاہی فرمان کے تحت متعدد عہدیداروں کی برطرف ریٹائرمنٹ کے احکاماتسعودی عرب میں جاری ہونے والے ایک شاہی فرمان میں متعدد سرکاری عہدیداروں کو اختیارات کے ناجائز استعمال، مبینہ بدعنوانی اور بد انتظامی پر برطرف اور بعض کو ریٹائر
مزید پڑھ »

سعودی عرب : سرکاری اراضی پر قبضے کیخلاف بڑی کارروائیسعودی عرب : سرکاری اراضی پر قبضے کیخلاف بڑی کارروائیسعودی عرب : سرکاری اراضی پر قبضے کیخلاف بڑی کارروائی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب 25 سنگین جرائم کی فہرست جاریسعودی عرب 25 سنگین جرائم کی فہرست جاریسعودی عرب، 25 سنگین جرائم کی فہرست جاری SaudiArabia 25MajorCrimes ArrestableOffences List SaudiAttorneyGeneral SheikhSaudBinAbdullahAlMuajab KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب، والد کی بیٹے کوایک ہزار نوادر محفوظ کرنے کی وصیتسعودی عرب، والد کی بیٹے کوایک ہزار نوادر محفوظ کرنے کی وصیتسعودی عرب میں 25 برس قبل ایک شخص نے اپنے بیٹے کو نصف صدی کے دوران جمع کئے جانے والے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:19:12