سعودی عرب، 25 سنگین جرائم کی فہرست جاری SaudiArabia 25MajorCrimes ArrestableOffences List SaudiAttorneyGeneral SheikhSaudBinAbdullahAlMuajab KSAMOFA
ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں سنگین جرائم کی فہرست کے اجرا سے انسانی حقوق کو تحفظ حاصل ہوگا اورآزادی کا حق محفوظ ہوگا۔ سنگین جرائم میں حدود کے جرائم بھی شامل ہیں جن کی سزا قتل ہے، جیسے قتل عمدکے جرائم، قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے جرائم، ایسے جرائم جن پر تین برس سے زیادہ کی سزا مقرر ہے۔ ہر وہ جرم جس کے بارے میں یہ صراحت کردی گئی ہوکہ وہ بڑا جرم ہے۔ تجارتی دستاویزات کے قانون کی دفعہ 118 میں مذکور سرگرمیاں۔...
خزانے میں غبن یا کسی ادارے یا کمپنی کے خزانے کو ہڑپنا یا شراکتی کمپنیوں یا ایسی کمپنیوں کی رقوم پر ہاتھ صاف کرنا جن میں ریاست شریک ہو یا بینکوں یا بینکنگ امور انجام دینے والے اداروں یا کمپنیوں کے سرمائے میں خوردبرد۔ بیس ہزار سے زیادہ کی رقم کی دھوکہ دہی کے مقدمات، جان بوجھ کر کسی انسان کو جانی نقصان پہنچانا، کسی کے جسم کا کوئی غصو تلف کردینا یا معطل کردینا یا کسی کو ایسا زخم دینا جس کے درست ہونے میں 21 دن سے زیادہ لگ رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی کمپنیوں کوشعبہ زراعت
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی کمپنیوں کوشعبہ زراعت میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشکش کی
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »
امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوحسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا، امیزون پرائم
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقاتوفاقی وزیر فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات Pakistan SaudiArabia FawadChaudhry SaudiAmbassador AmbassadorNawaf fawadchaudhry pid_gov KSAMOFA KingSalman ImranKhanPTI
مزید پڑھ »