سعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی SaudiaArabia pid_gov
میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشکش کی ، جس پر سعودی سفیر کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ باہمی تعلقات صرف حکومتی سطح تک محدود نہیں ، باہمی تعلقات سعودی اور...
قوم کے مابین قائم ہیں، پاک سعودی تعلقات ناقابل تسخیر ہیں۔ تعلقات عالمی منظر نامے کی تبدیلی پر منحصر نہیں، سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تعلقات کی مضبوطی کا عکاس ہے، حرمین شریفین کا تقدس ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ، خادمین حرمین شریفین کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے۔ فواد چوہدری نے سعودی سفیر کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں منصوبوں سے آگاہ کیا، جس پر سعودی سفیر نے فواد چوہدری کی وزارت میں اصلاحات کی کاوشوں کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی پاکستان کو ہر شعبے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی کمپنیوں کوشعبہ زراعت میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشکش کی
مزید پڑھ »
پاکستان سعودی عرب تناؤ کے پیچھے ’کہانی صرف کشیمر کی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کی بظاہر سب سے بڑی وجہ کشمیر پر ریاض کی جانب سے اسلام آباد کے مؤقف کی کھل کر حمایت نہ کرنا ہے تاہم کئی تجزیہ نگار سمجھتے ہیں کہ یہ معاملہ صرف کشمیر تک محدود نہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی
مزید پڑھ »
’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »