متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر سعودی عرب کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ عرب امن منصوبے کی بنیاد پر مملکت امن کے لئے پرعزم ہے۔برلن کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بستیوں کے حوالے سے اسرائیل کے یکطرفہ اقدامات امن کے امکانات میں رکاوٹ ہیں۔ادھر سعودی عرب کے

وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے بدھ کے روز اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی شرط کے طور پر بین الاقوامی معاہدوں کی بنیاد پر فلسطینیوں کے ساتھ امن حاصل کرنا ضروری ہے،ایک بار اس کے حصول کے بعد تمام چیزیں ممکن ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات، غیر ملکیوں کے لیے اہم خبرمتحدہ عرب امارات، غیر ملکیوں کے لیے اہم خبرمتحدہ عرب امارات، غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم خبر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ -سعودی عرب: قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ -ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے 5 برس تک سڑکوں کی کھدائی پر پابندی لگا دی گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض میونسپلٹی نے 5 برس کے لیے سڑکوں کی کھدائی پر پابندی لگا دی ہے۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ کسی …
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردو’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں غلط ہیں اور پاکستان کی ترقی اور مستقبل چین کے ساتھ منسلک ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:02:49