مسجد الاقصیٰ کھولنے سے مسلمانوں، اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم ہوگی، جیرڈ کشنر JaredKushner Al-AqsaMosque UAEIsrael US DawnNews
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد امریکا نے مسلم دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی صدر کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد سے عرب دنیا کی سب سے بڑی معیشت سعودی عرب خاموش ہے۔ جیرڈ کشنر کے مطابق بنیادی طور پر انہوں نے جو کہا وہ یہ ہے کہ وہ فلسطینی لوگوں کو ایک ریاست اور معاشی مواقع کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔
اسی معاملے پر جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ 'اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا سیکیورٹی اور معاشی نقطہ نظر سے ان بہت سے ممالک کے مفاد میں ہے'۔وائٹ ہاؤس کے مشیر کا کہنا تھا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کون لوگ ہیں جو سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ نہیں دیکھنا چاہتے تو اس میں سب سے پہلا مخالف ایران ہوگا۔
جیرڈ کشنر نے بریفنگ میں کہا کہ 'اسرائیل نے ہمارے ساتھ اتفاق کیا ہے کہ وہ ہماری رضامندی کے بغیر قدم نہیں بڑھائے گا اور ہمارا کچھ وقت کے لیے راضی ہونے کا منصوبہ نہیں ہے'۔وائٹ ہاؤس کے مشیر کا کہنا تھا کہ 'ہم حقیقی معنوں میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان زیادہ سے زیادہ تعلق چاہتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیل نئے تعلقات اور نئے اتحادیوں پر توجہ دے'۔'مسجد الاقصیٰ کھولنے سے مسلمانوں،اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم...
ان کا کہنا تھا کہ 'اسرائیل کا کہنا ہے کہ اردن کے شاہ عبداللہ دوئم مسجد کے نگہبان کے طور پر فرائض انجام دیتے رہیں گے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
یو اے ای کی طرح سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے: امریکانیو یارک: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے۔
مزید پڑھ »
عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردوجنگ بندی کے معاہدے کی میعاد ختم ہونے کے بعد سرحد پار حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے،عرب خبر رساں ادارہ
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان مواصلاتی رابطے بحالمتحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ٹیلی فون لائنز کھول دی گئی ہیں جس کے بعد عرب امارت سے باآسانی اسرائیل میں کسی بھی نمبر پر فون
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات بحا ل لیکن امریکہ سعودی عرب سے کیا مطالبہ کر رہاہے ؟ ایک اور بڑی خبر آ گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کیلئے معاہدہ ہو گیاہے تاہم اب امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ
مزید پڑھ »