عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا -

عرب اتحادی افواج نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام بنانے کی تصدیق کی ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بیان جاری کیا ہے کہ اتوار کو یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے شہری علاقوں پر بیلیسٹک میزائل داغے تھے جن کی فوری نشاندہی کرکے انہیں تباہ کردیا گیا اور حملہ ناکام ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اتحادی حوثی فورسز کی جانب سے رواں برس مئی کے آخر سے کورونا کے باعث ہونے والی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب پر سرحد پار حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ جون میں ایسا ہی ایک میزائل حملہ سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی ہوا تھا۔

جمعرات کو عرب اتحادی فوج نے ایک ڈرون بھی مار گرایا تھا جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ سعودی شہر خمیس المشیط کے شہری آبادی اور عمارتوں کی جانب بڑھ رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مسلح افواج کے افسروں اورجو انوں کیلیے اعزازات کی منظوری - ایکسپریس اردومسلح افواج کے افسروں اورجو انوں کیلیے اعزازات کی منظوری - ایکسپریس اردو10 کو ستارہ بسالت،68کو تمغہ بسالت،54 کوامتیازی اسناد دی جائیں گی
مزید پڑھ »

سعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پاکستانیوں کا سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ جشن آزادیسعودی عرب: سمندر کی گہرائی میں پاکستانیوں کا سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ جشن آزادیسعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں گزشتہ روز پاکستانیوں نے سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ پاکستان کا یوم آزادی منایا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے مضبوط قرارپاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے مضبوط قرارلاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے مضبوط قرار دے دیئے، سعودی سفیر نے کہا پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے، ایرانی صدر
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیامتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیامتحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:45:39