’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

’سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی افواہیں بالکل غلط ہیں:‘ عمران خان - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب کے ساتھ خراب تعلقات کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں، ہمارا مستقبل چین سے جڑا ہے: عمران خان

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ان کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ملک اپنے خارجہ پالیسی کے اعتبار سے فیصلہ کرتے ہیں۔ سعودی عرب کی بھی اپنی پالیسی ہے۔کسی فوجی سربراہ کا سعودی عرب کا دورہ کرنا شاید غیر معمولی نہیں کہا جا سکتا ہے، خاص کر جہاں انھیں 'بادشاہ کے بھائی' جیسا پروٹوکول دیا جاتا ہو

اگرچہ سعودی عرب نے پاکستانی وزیر خارجہ کے بیان پر باضابطہ طور پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے لیکن میڈیا کے مختلف اداروں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے بارے میں خبریں شائع ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اس معاملے پر ہمارا موقف بڑا واضح ہے، ہمارا موقف قائداعظم نے 1948 میں واضح کر دیا تھا کہ ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے کہ جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں ملتا۔ ان کی انصاف کے مطابق آبادکاری نہیں ہوتی۔ جو کہ فلسطینوں کا دو قومی نطریہ تھا کہ ان کو ان کی پوری ریاست ملے۔۔۔۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’چین پاکستان کا بہت دیرینہ دوست ہے اور اس نے ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کا عالمی سطح پر دفاع کیا ہے۔‘وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ’چین کی معیشت دنیا میں سب سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے اور یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے، ہم چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ چین کو بھی پاکستان کی بڑی ضرورت ہے اور چین پاکستان کی اہمیت سے آگاہ ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »

پاکستان، سعودی عرب: کیا دوستی اور اختلافات ساتھ ساتھ ہی چلیں گے - BBC News اردوپاکستان، سعودی عرب: کیا دوستی اور اختلافات ساتھ ساتھ ہی چلیں گے - BBC News اردوسعودی عرب اب بھی پاکستان سے اچھے تعلقات برقرار رکھنا چاہے گا لیکن وہ پاکستان کی طرح انڈیا کو اپنا دشمن ملک نہیں سمجھتا ہے اور سعودی عرب انڈیا سے اپنی دوستی کو پاکستان کی پالیسی کا یرغمال نہیں رکھنا چاہے گا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا فوج کے سربراہ سعودی عرب کی ’رنجش‘ کم کر سکیں گے؟ - BBC News اردوکیا فوج کے سربراہ سعودی عرب کی ’رنجش‘ کم کر سکیں گے؟ - BBC News اردومیڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’کشیدگی‘ کم کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک بیان کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کیشدگی کے بارے میں خبریں شائع ہوئی تھیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب قدری ٹیکس میں اضافے کے بعد افراطِ زر کی شرح 61 فی صدسعودی عرب قدری ٹیکس میں اضافے کے بعد افراطِ زر کی شرح 61 فی صدسعودی عرب میں جولائی میں افراط زر کی شرح میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 61 فی صد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری اعداد وشمارمیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:03:22