وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

چینی یا گندم کی ذخیرہ اندوزی میں کوئی بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائلپنجاب میں کارروائیوں سے بچنے کی کے لئے چینی سندھ منتقل کرکےذخیرہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جب کہ وزیراعظم کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو قابو کرنے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں خصوصاً گندم اور چینی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کو چینی کی ذخیراندوزی پر بریفنگ دیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب سے بتایا کہ پنجاب کی 2 شوگرملز کی جانب سے کی گئی ہیرا پھیری پکڑی گئی ہے، ان فیکٹریز کے مالکان نے جولائی میں چینی کی غیرمعمولی مقدارفیکٹریوں سے نکالی اور اسے پکڑ دھکڑ کے خوف سے سندھ منتقل کیا جارہا تھا تاکہ چینی کو سندھ میں ذخیرہ کیا جاسکے، لیکن خفیہ اطلاعات پرکارروائی کی گئی توسندھ پنجاب سرحد پر 500 ٹن چینی پکڑی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نےذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں جہاں بھی چینی یا گندم کی ذخیرہ اندوزی میں کوئی بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، اور اس حوالے سے جو آرڈیننس بنایا گیا تھا اس پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے ہمسائے کے گھر 1 کروڑ 30 لاکھ کی چوریوزیراعظم کے ہمسائے کے گھر 1 کروڑ 30 لاکھ کی چوریلاہور: (روزنامہ دنیا) وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہمسائیوں کے گھر ڈیڑھ کروڑ کے قریب مالیت کی چوری کی واردات ہو گئی۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »

بجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظمبجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظمبجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad PowerSector Reconstruction pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

بجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظمبجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظمبجلی کے شعبے کی فوری تشکیل نو اور اصلاحاتی عمل لازمی ہے:وزیراعظم Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردوترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردوترسیلات زر اور ملکی زر مبادلہ میں اضافے کے لئے مزید اقدامات تجویز کیے جائیں ،وزیراعظم
مزید پڑھ »

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:27:43