نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق NewZealand JacindaArdern GeneralElections 17thOctober jacindaardern
کو منعقد کیے جانے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث انتخابات میں 4 ہفتے تاخیر کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پیر کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن کے محفوظ اور قابل رسائی انتخابات کے مقاصد کے حصول کے لیے انتخابات کی نئی تاریخ 17 اکتوبر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس تاخیر سے سکول کھلنے سے قبل آزادانہ
انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید وقت دینا ہے لہذا انہیں انتخابات کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ زیادہ موزوں لگی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس آئندہ کچھ وقت تک ہمارے ساتھ رہے گا اور مسلسل انتخابات آگے بڑھانے سے رکاوٹ کا خطرہ کم نہیں ہو گا اس لیے وہ دوبارہ انتخابات کی تاریخ تبدیل نہیں کریں گی، یہی وجہ ہے کہ ایڈوانس ووٹنگ کا عمل 3 اکتوبر سے شروع کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کیلئے ’اسنیپ بیک‘ کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »