ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں،ماضی میں توانائی کے مسئلے کے حل کے لیے کچھ نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈالر کی قدر بڑھنےکی وجہ سے بھی بجلی کی قیمت بڑھتی ہے،ماضی میں بجلی کی قیمت کو ڈالر کے ساتھ منسلک کیا گیا،کسی حکومت نے بھی نجی کمپنیوں سے سستی بجلی کے لیے مذاکرات نہیں کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دی کارگل گرل: ’فلم میں انڈین فضائیہ کی غلط تصویر پیش کی گئی‘ - BBC News اردودی کارگل گرل: ’فلم میں انڈین فضائیہ کی غلط تصویر پیش کی گئی‘ - BBC News اردوانڈین فضائیہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ گنجن سکسینا پر بنائی جانے والی فلم ’گنجن سکسینا، دی کارگل گرل‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دی گئی ہے لیکن انڈین فضائیہ نے خود ہی فلم کے کچھ مناظر پراعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوپیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے، بلاول بھٹوکراچی : بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری شکایت ہے کہ صوبوں کو ان کا حق نہیں دیا جارہا، اٹھارویں ترمیم کے باوجود صوبوں کو محروم رکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگی بجلی کی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، شبلی فرازمہنگی بجلی کی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انرجی سیکٹر کے مسئلے کو حل کرنے کےلیے ماضی میں کوشش نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:00