'میرے نزدیک تین بڑے چیلنجز ہیں جس میں پہلا 10 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا جس کا براہ راست معیشت پر منفی اثر تھا'۔ DawnNews Pakistan
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اشرافیہ کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کے لیے اقدامات کیے تو انہوں نے حکومت گرانے کی کوشش کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اشرافیہ طبقہ سمجھتا ہے کہ وہ قانون سے بالا تر ہے اور قانون کا اطلاق ان پر نہیں ہوتا اس لیے اشرافیہ کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے گزشتہ دو برس میں متعدد فیصلے کیے گئے جس کی وجہ سے بہت شور شرابا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معیشت کے بعد پاکستان میں بڑا چیلنج توانائی کا ہے جس کی ایک بڑی وجہ سابق حکومت کے بجلی کے معاہدے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں مہنگی ترین بجلی بن رہی ہے اور یہ معاہدے سابق حکومتوں نے آئی پی پیز کے ساتھ کیے لیکن آئی پی پیز کے ساتھ حالیہ معاہدے پر ان شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 'پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی طرح اپنے لوگوں سے ڈیل نہیں کرسکتا تھا اگر مکمل لاک ڈاؤن لگا دیتے تو غریب لوگ بھوکے مرجاتے اور وہ حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کرتے جس طرح بھارت میں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجلسِ پاکستان نے جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مجلسِ پاکستان کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »