پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 51%

اس منصوبے سے پاکستان کی مثبت تصویر بھی اجاگر ہوگی، این آئی ایچ coronavaccine NIH CanSinoBiologics Pakistan DawnNews

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چینی کمپنی کینسینوبائیو کی تیارکردہ کووڈ-19 ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری دے دی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق اے جے ایم فارما کے سربراہ عدنان حسین نے این آئی ایچ سے ویکسین کی مشترکہ آزمائش کے لیے معاہدے پر دستخط کیے تھے اور اس کو نوول کورونا وائرس ویکسین ایڈن وائرس ٹائپ فائیو ویکٹر کا نام دیاگیا تھا۔ این آئی ایچ کا کہنا تھا کہ 'ویکسین کی آزمائش پر ہونے والی پیش رفت کا عالمی سائنٹفک برادری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے لوگ جائزہ لے رہے ہیں'۔پاکستان کے لیے اس پیش رفت کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ 'یہ اقدام پبلک-پرائیویٹ اشتراک کے لیے دروازے کھول سکتا ہےجس سے نجی شعبے کے تعاون سے غیرمعمولی ویکسین کی تیاری میں خود انحصاری کے لیے مدد ملے گی'۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 'پاکستان این آئی ایچ کے ذریعے اس سرگرمی میں حصہ دار کی حیثیت سے دنیا میں کووڈ-19 ویکسین تک رسائی کرنے والے...

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ چین کورونا وائرس کے لیے چائنا نیشنل فارماسیوٹیکل گروپ کی تیار کردہ ویکسین آزمائشی بنیاد پر پاکستان کو فراہم کرے گا۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم ویکیسن کی آزمائش کے لیے یونیورسٹی آف کراچی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

چائنا سینوفارم انٹرنیشنل کارپوریشن کے جنرل منیجر لی کین کی جانب سے این آئی ایچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کو بھیجے گئے خط میں توقع ظاہر کی گئی تھی کامیاب آزمائش سے پاکستان ان ابتدائی چند ممالک میں شامل ہوگا جنہوں نے کووڈ-19 کی ویکسین تیار کرلی ہوگی۔ واضح رہے کہ روس دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں دو ماہ سے بھی کم عرصے تک آزمائش کے بعد ویکسین کی سرکاری سطح پر منظوری دی جاچکی ہے جبکہ وہاں پہلی کھیپ کی تیاری بھی ہوچکی ہے اور چین کی کمپنی کین سینو بیلوگیکس کو فوجیوں میں استعمال کے لیے کلیئر قرار دیا گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں:دنیا میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 7 لاکھ 75 ہزار سے زائد متاثرین ہلاک ہوچکے ہیں تاہم ایک کروڑ 33 لاکھ متاثرین صحت یاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہبلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیکورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 16248 رہ گئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 16248 رہ گئی - ایکسپریس اردوکورونا کے 2 لاکھ 88 ہزار 717 مصدقہ مریضوں میں سے 2لاکھ 66 ہزار 301 صحتیاب ہوچکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:57:56