مجلسِ پاکستان نے جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا
جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی، شرکاء سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان اور ممتاز صحافی و تجزیہ نگار سجاد میر نے قیامِ پاکستان پر روشنی ڈالی.
سجاد میر نے مزید کہا کہ لوگ قائد اعظمؒ کی 11 اگست کی تقریر کا حوالہ دیتے ہیں اور اس سے اپنی مرضی کے معنی نکالنے کی کوشش کرتے ہیں، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ قائد کی 11 اگست کی تقریر اور میثاق مدینہ منورہ دونوں ایک ہی ہیں، اس لیے کہ جب نبی ﷺ نے میثاق مدینہ کیا تھا تو مدینہ کے یہودیوں سے کہا تھا کہ ہم ایک ہی امت ہیں۔ ایک ہی رب کے ماننے والے ہیں۔ بعینہ قائد نے بھی یہی کہا تھا کہ اس ملک میں اقلیتوں اور مسلمانوں میں کوئی فرق نہیں ہو گا، بطور شہری اس ملک میں ہر ایک کے حقوق یکساں ہونگے، ہر ایک کو اپنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا یہ خوبصورت آتش بازی اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب کی ہے؟ٹوکیو میں آتش بازی کی ایک وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، آتش بازی کو اولمپکس 2020 کی افتتاحی تقریب میں کی جانے والی آتش بازی قرار دیا جارہا تھا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »