امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید -
ہم نے ایسا کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا اور نہ ہی سشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز میں حسن خان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ امیزون پرائمامیزون پرائم نے بھارتی اداکارسشانت سنگھ کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارحسن خان کے ساتھ کام کرنے کی تردید کردی۔
اس کے علاوہ امیزون پرائم ویڈیو نے کہا ہے کہ انہوں نے اداکار حسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرائم ویڈیو کی پاکستانی اداکار کے ساتھ سشانت کی زندگی پر ویب سیریز بنانے کی تردید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ خود کشی کیس ریا چکروتی نے جس وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں وہ ایک دن کی کتنی فیس لیتا ہے؟ جان کر ہی ہوش اڑجائیںسشانت سنگھ خود کشی کیس، ریا چکروتی نے جس وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں وہ ایک دن کی کتنی فیس لیتا ہے؟ جان کر ہی ہوش اڑجائیں SushanthSinghRajput rehachakraborty
مزید پڑھ »
’میں سو رہی تھی اور سشانت سنگھ کی بہن نے میرے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی‘ آنجہانی اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کا موردالزام ان کی سابق گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ٹھہرایا گیا جو اب اس مقدمے میں شامل تفتیش
مزید پڑھ »
بیلاروس کے انتخابی نتائج مسترد، یورپی یونین کی پابندیوں کی تنبیہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »