سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب

سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کرلی۔

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کوٹری میں انگریز کا بنایا ہوا پُل آج بھی درست حالت میں ہے، جبکہ کراچی حیدرآباد برج کسی بھی وقت گر سکتا ہے، دریائے سندھ پر کوئی ایسا پُل نہیں جس پر قوم فخر کر سکے، ایوب خان کے دور میں بننے والا ایوب برج واحد خوبصورت پُل ہے، اس کے بعد ملک میں جتنے بھی پُل بنے سب خراب بنائے گئے، ایم ایل ون کیلئے اچھے برج بنائے جائیں، دریائے سندھ ملک کی معیشت چلاتا ہے اس کو عزت...

سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ ایم ایل ون کا پیکج ون تین سال میں مکمل ہوگا جس میں اسٹیٹ آف دی آرٹ پُل بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تین سال بہت زیادہ ہیں، چین والے تو مہینوں میں ریلوے لائن بچھا دیتے ہیں، فنڈز موجود ہیں تو منصوبہ مکمل ہونے میں وقت نہیں لگنا چاہیے، اٹھارہ سو کلومیٹر کا ٹریک بچھانا چین کیلئے کوئی مشکل نہیں۔عدالت نے مزید سماعت چار ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد، انکوائری کمیشن کی رپورٹ درست قرارشوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد، انکوائری کمیشن کی رپورٹ درست قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 جولائی کو محفوظ کیا فیصلہ سناتے ہوئے شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد جبکہ چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو درست قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

یہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وائلیشن کررہے ہیںانصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظیہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وائلیشن کررہے ہیںانصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ”یہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وائلیشن کررہے ہیں“انصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ SupremeCourtOfPakistan PTi
مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو سشانت کیس کی تفتیش کی اجازت دیدی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:34:01