بھارتی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو سشانت کیس کی تفتیش کی اجازت دیدی تفصیلات جانیں: SushantSinghRajpoot SushantRheaTwist
بھارتی سپریم کورٹ نے سشانت سنگھ کی خودکشی کی تتفتیش کا معاملہ بھارت کی سینٹرل بیورو انویسٹی گیشن کے حوالے کرتے ہوئے اداکارہ ریا چکربورتی کی درخواست مسترد کردی۔
ریا چکربورتی نے اپنے خلاف پٹنہ میں مقدمہ دائر ہونے کو غیر قانونی اور سیاسی قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ چوں کہ سشانت سنگھ نے خودکشی ممبئی میں ہی کی اور ان کی خودکشی کی تفتیش پہلے ہی ممبئی پولیس کر رہی ہے تو ان کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ بھی ممبئی منتقل کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے ایک بار پھر تمام فریقین کو 13 اگست تک حتمی جوابات جمع کرانے کا کہا تھا اور ایک بار پھر ریاست مہارا شٹر اور ریا چکربورتی نے سی بی آئی سے تفتیش کی مخالفت کی تھی۔
سشانت کے والد نے ریا چکربورتی کے خلاف بلیک میلنگ اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ دائر کروایا تھا—فائل فوٹو: انسٹاگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سُپر اسٹار عامر خان کی تُرک خاتون اول سے ملاقات، بھارتی عوام سیخ پابھارتی سُپر اسٹار عامر خان کی تُرک خاتون اول سے ملاقات کی جس پر بھارتی عوام سیخ پا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تُرک خاتون اول ایمائن اردوان سے ملاقات ترک صدر کے
مزید پڑھ »
شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد، انکوائری کمیشن کی رپورٹ درست قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 جولائی کو محفوظ کیا فیصلہ سناتے ہوئے شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد جبکہ چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو درست قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »