بھارتی میڈیا نے حقیقت سامنے آنے پر کیا لکھا؟ مزید پڑھیں SushantSinghRajpoot hasankhan DawnNews bollywood entertainment
رواں برس 14 جون کو ڈپریشن کے باعثسشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر اگرچہ بھارتی فلم ساز کم از کم 2 فلمیں بنانے کا اعلان کر چکے ہیں۔
تاہم چند دن پہلے خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ جلد ہی ایمازون پرائم ویڈیو سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر ویب سیریز بنانے کا آغاز کردے گا اور مذکورہ ویب سیریز میں پاکستانی اداکار کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ مذکورہ خبریں اس وقت وائرل ہوئیں جب کہ ایک حسن خان نامی پاکستانی آرٹسٹ کی انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ انہیں سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز میں کاسٹ کرلیا گیا۔حسن خان نے اپنی اور سشانت سنگھ کی تصویر شیئر کرتےہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ بولی وڈ اداکار کا کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ان کی جانب سے مذکورہ پوسٹ کے بعد کراچی میں موجود نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے نام سے بنے ٹوئٹر ہینڈل سے بھی مبارک باد پیش کی گئی تھی۔کہ ممکنہ طور پر پاکستانی اداکار سشانت سنگھ کی زندگی پر بنائی...
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ ایمازون پرائم ویڈیو کی جانب سے جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی سشانت سنگھ کی زندگی پر کسی طرح کی ویب سیریز پاکستانی اداکار کے ساتھ نہیں بنا رہا۔نے بھی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ایمازون پرائم ویڈیو نے پاکستانی اداکار کے ساتھ سشانت سنگھ کی زندگی پر ویب سیریز بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔
خیال رہے کہ سشانت سنگھ نے 14 جون کو خودکشی کی تھی اور اب ان کی خودکشی کی وجوہات جاننے کے لیے بھارت کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سینٹرل بیورو انویسٹی گیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: پاکستانی شہری پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
مینڈک کی سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرلمینڈک کی سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت،انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائراسلام آباد : نیب نے انڈونیشیا میں سابق سفیرکیخلاف ریفرنس دائرکردیا،ان پر جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانےکی عمارت کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »
کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک کی کورونا نمٹنے کیلئے پاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریفاسلام آباد:کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک نےکورونا نمٹنے کیلئےپاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کوروناریلیف کیلئے 50کروڑڈالرکی اعانت فراہم کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوسرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »