پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت،انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت،انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت، انڈونیشیا میں سابق سفیر کیخلاف ریفرنس دائر ARYNewsUrdu

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے انڈونیشیا میں سابق سفیرمصطفیٰ انور حسین کیخلاف ریفرنس دائرکردیا، مصطفیٰ انور حسین پر جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔

تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانےکی عمارت کی غیرقانونی فروخت کے الزام میں نیب نےانڈونیشیا میں سابق سفیرمصطفیٰ انورحسین کیخلاف ریفرنس دائرکردیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ مصطفی انورنےسفارتخانےکی عمارت غیرقانونی طورپرفروخت کی، ملزم نے قومی خزانے کو 1.32ملین ڈالرکا نقصان پہنچایا جبکہ مصطفیٰ انورنے وزارت کی منظوری کےبغیرعمارت فروخت کااشتہارجاری کیا۔

نیب ریفرنس کے مطابق مصطفیٰ انور نیب آرڈیننس سیکشن 9اے 6کےتحت اختیارات کاغلط استعمال کیا، ملزم نے جکارتہ میں تعیناتی کے فوری بعد عمارت فروخت کاعمل شروع کیا اور وزارت خارجہ سےبھی عمارت فروخت کےعمل کوچھپایا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزم نےبدنیتی سےبعدمیں وزارت کوعمارت کی فروخت کاپروپوزل بھیجا، وزارت نےکئی خطوط کےذریعےبغیرمنظوری عمارت کی فروخت سےروکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوعالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو’فچ‘ کے مطابق پاکستان رواں سال کے دوران 10.3ارب ڈالراور 2022 میں 8.9ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرے گا
مزید پڑھ »

سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوسینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوقرار داد میں جامعات کے اندر کلام الہی کا فہم عام کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مانچسٹر : سمندر میں ڈوبنے والے دو پاکستانی نژاد بھائیوں کی لاشیں مل گئیںمانچسٹر : سمندر میں ڈوبنے والے دو پاکستانی نژاد بھائیوں کی لاشیں مل گئیںمانچسٹر:سمندرمیں ڈوبنے والے پاکستانی نژاد بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں ، 18سالہ محمداظہر اور 16سالہ علی سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے
مزید پڑھ »

این آئی ایچ کو کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:03:05