سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور -

سینیٹ نے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کا اہتمام کرنے کے لیے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کے روز ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں جامعات میں قران پاک کے معنی و مفہوم کا اردو زبان میں تدریس کا اہتمام کرنے کے بارے میں سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی۔ قران پاک کی اردو ترجمے کے ساتھ تدریس کے لئے ضروری اقدامات کرنے سے متعلق یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں روئی کی قیمت کم کے باوجود پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور یورپی ممالک سے کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز اور روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر بڑھنے سے کاٹن کی قیمت بڑھی
مزید پڑھ »

سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوعالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو’فچ‘ کے مطابق پاکستان رواں سال کے دوران 10.3ارب ڈالراور 2022 میں 8.9ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرے گا
مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردوترسیلات زر میں اضافہ، وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اقدامات کی ہدایات - ایکسپریس اردوترسیلات زر اور ملکی زر مبادلہ میں اضافے کے لئے مزید اقدامات تجویز کیے جائیں ،وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:29:18