’میں سو رہی تھی اور سشانت سنگھ کی بہن نے میرے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی‘ آنجہانی اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

’میں سو رہی تھی اور سشانت سنگھ کی بہن نے میرے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی‘ آنجہانی اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

’میں سو رہی تھی اور سشانت سنگھ کی بہن نے میرے ساتھ یہ شرمناک حرکت کی‘ آنجہانی اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا SushantSinghRajput

بھی ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی عدالت میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں ریا چکرورتی نے سشانت سنگھ کے ساتھ اٹلی میں گزارے شب و روز کے بارے میں کچھ انکشافات کیے اور بتایا کہ اٹلی میں قیام کے دوران ہی سشانت ذہنی عارضے میں مبتلا ہوا۔ اب ریا نے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ریا چکرورتی کے وکیل کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں ریا نے کہا ہے کہ انہیں سشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے ایک بار جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا تھا۔ریاچکرورتی کا کہنا تھا کہ ”یہ اپریل 2019ءکی بات ہے جب میں اور پریانکا...

مظاہرہ کیا۔ اس پر میں نے انہیں پارٹی سے نکالا اور سشانت کے گھر لے آئی۔ گھر آنے کے بعد سشانت اور ان کی بہن پھر شراب پینے لگ گئے اور میں سو گئی کیونکہ مجھے اگلی صبح شوٹنگ کے لیے جانا تھا۔ میں سشانت کے کمرے میں سو رہی تھی کہ اچانک میری آنکھ کھلی اور میں نے دیکھا کہ پریانکا میرے ساتھ بیڈ میں موجود تھی اورمیرے ساتھ نازیبا حرکات کر رہی تھی۔ “بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ریا کو یہ دیکھ کر شدید جھٹکا لگا اور انہوں نے پریانکا سے فوری طور پر کمرے سے نکل جانے کو کہا۔ بعد ازاں ریا خود ان کے گھر سے چلی گئی۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے پاکستانی اداکار کا انتخابسشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے پاکستانی اداکار کا انتخابسشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے پاکستانی اداکار کا انتخاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی فوری منظوری نہیں دیں گے، امریکا - World - Dawn Newsمغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی فوری منظوری نہیں دیں گے، امریکا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ - Business - Dawn News
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی: مشیر خزانہ حفیظ شیخملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ - Business - Dawn Newsایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ - Business - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:33:45