ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ - Business - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ - Business - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ تفصیلات جانیں: ElonMusk RichestPerson

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس ایکس کے بانی 49 سالہ ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد وہ دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئے۔کے مطابق 17 اگست کو ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا انشورنس کے حصص میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے کمپنی کے بانی کی دولت میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ایک ہی دن میں 8 ارب ڈالر کے اضافے کے بعد ایلون مسک کی ملکیت 84 ارب 80 کروڑ ڈالر تک جا پہنچی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر شخص بن گئے۔ ایلون مسک سے قبل دنیا کے چوتھے امیر شخص فرانسیسی شخص 71 سالہ برنارڈ ارنالٹ تھے، تاہم 17 اگست کو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کےسربراہ کی دولت ان سے 20 کروڑ ڈالر زائد ہوگئی۔بلوم برگ کے مطابق 18 اگست کو برنارڈ ارنالٹ کی دولت 84 ارب 60 کروڑ ڈالر تھی جب کہ ایلون مسک کی مجموعی دولت ان سے 20 کروڑ ڈالر زائد تھی۔کے مطابق دنیا کے 100 امیر ترین افراد کی فہرست میں ایمازون کے بانی جیف بزوز 188 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر...

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس 121 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے، فیس بک بانی مارک زکربرگ 99 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ایلون مسک 84 ارب 80 کروڑ ڈالر کے ساتھ چوتھے اور برنارڈ ارنالٹ 84 ارب 60 کروڑ ڈالر کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے۔بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی 78 ارب 80 کروڑ ڈالر کی دولت کے ساتھ دنیا کے چھٹے امیر شخص ہیں۔

بھارتی شخص مکیش امبانی کی دولت میں آخری 2 ماہ 14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، وہ رواں برس جون میں پہلی بار دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست کا حصہ بنے تھے اور اب تک وہ بلوم برگ کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوسینیٹ سے یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی اردو میں تدریس کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوقرار داد میں جامعات کے اندر کلام الہی کا فہم عام کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

والڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت خطرے میں ڈال دیوالڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت خطرے میں ڈال دیوالڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:14:43