پشاور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں ، تیز ہواؤں کا ایک اور نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے قیصر خان نے بتایاکہ تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیاہے، تیز بارشوں کے...
چوری کی گاڑی کے استعمال پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطلججوں کو نکالنا آسان کام نہیں ہے ، گروپ بندی ہو جاتی ہے: جسٹس ...
ڈی جی پی ڈی ایم اے قیصر خان نے بتایاکہ تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیاہے، تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی۔ مراسلے میں کہاگیا ہے کہ بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ، ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔مراسلے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تیز ہواؤں کی صورت میں میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہیں،حساس بالائی علاقوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقعبلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ چل رہا ہے، صوبے میں 16 اپریل کی رات سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئیملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 15 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، آج بھی ملک کے مختلف حصوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے...
مزید پڑھ »
بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکانملک میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ سلسلے کے باعث بلوچستان میں خصوصاً کیچ، قلات، خضدار، اواران کے علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع ہے۔خیبرپختونخواہ میں 21اپریل تک دیر مالاکنڈ، سوابی، کوہستان، مردان، شانگلہ،چارسدہ، سوات، نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا گیا...
مزید پڑھ »
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیانسٹاگرام پر نئے پروگرام کا پرومو بھی جاری کیا گیا ہے اور 26 اپریل سے پروگرام کی رجسٹریشن شروع کی جائے گی
مزید پڑھ »
یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایتمتحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »