انسٹاگرام پر نئے پروگرام کا پرومو بھی جاری کیا گیا ہے اور 26 اپریل سے پروگرام کی رجسٹریشن شروع کی جائے گی
بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیاپی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادیمحمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیعید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاشوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہصدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضابھارتی ٹی وی چینل سونی انٹرٹینمنٹ نے سرپرائز اعلان کیا ہے کہ اداکار عالمی شہرت کے حامل پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16 ویں سیزن...
15 وین سیزن کے اختتام پر امیتابھ بچن نے جذباتی انداز میں اعلان کیا تھا کہ وہ اب پروگرام کی میزبانی نہیں کریں جس سے مداحوں میں مایوسی پھیلی تھی۔۔ سونی انٹرٹینمنٹ کی طرف سے پرومو اور اعلان کے بعد اداکار کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ جلد امیتابھ کو نئے سیزن میں دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔بشریٰ انصاری کی اقبال حسین سےشادی کی تصدیقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی تعلیم کتنی ہے؟ ...ممبئی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری، بالی ووڈ کی اگر بات کی جائے تو یہاں...
مزید پڑھ »
بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار , پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف پیش کیا گیا جبکہ نمائش کے دوران غیر...
مزید پڑھ »
شروتی ہاسن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبریممبئی: بالی وڈ کی نامور شخصیت کمل ہاسن کی صاحبزادی و اداکارہ شروتی ہاسن کو ایکشن سے بھرپور ساؤتھ انڈین فلم میں اہم کردار مل گیا۔
مزید پڑھ »
وہ وقت جب جیا بچن نے دھرمیندر سے پہلی محبت کا اعتراف کیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اٹھا دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے ہیں جو ا±س وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔بالی ووڈ میں امیتابھ اور...
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »