ممبئی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری، بالی ووڈ کی اگر بات کی جائے تو یہاں...
تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں متحارب ارکان کے درمیان جھڑپ کی ...شہبازشریف نے تمام وزارتوں کیلئے پانچ سال کا روڈ میپ پیش کر دیابالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی تعلیم کتنی ہے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتےممبئی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اُنہوں نے نینی تال کے شیرووڈ کالج سے گریجویشن مکمل کیا اور پھر کیروری مال کالج سے آرٹس اور سائنس میں دو ڈگریاں حاصل کی ہیں۔اس کے علاوہ اِنہیں آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے بھی نواز رکھا ہے۔بالی ووڈ کے بادشاہ، اداکار شاہ رخ خان بھی ان اداکاروں میں سے ایک ہیں جن کی تعلیمی قابلیت بہت زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اسکول اور کالج دونوں میں ایک بہترین طالب علم تھے اور انہوں نے اپنے تعلیمی دور میں کئی انعامات بھی حاصل کیے۔انہوں نے سینٹ کولمبیا اسکول سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
مزید پڑھ »
فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان بالی ووڈ میں ایک مکمل آؤٹ سائیڈر کی بہترین مثال ہیں، کریتی سیننممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان بالی ووڈ میں ایک مکمل آؤٹ سائیڈر کی بہترین مثال ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران 33 سالہ کیرتی نے کہا کہ انہوں نے اپنا سفر ایک اسٹار کڈ ٹائیگر شیروف کے ساتھ شروع کیا اور ہم دونوں پر مختلف قسم کا پریشر تھا، جہاں ٹائیگر پر اپنے والد سے تقابل کا دباؤ تھا...
مزید پڑھ »