ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان بالی ووڈ میں ایک مکمل آؤٹ سائیڈر کی بہترین مثال ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران 33 سالہ کیرتی نے کہا کہ انہوں نے اپنا سفر ایک اسٹار کڈ ٹائیگر شیروف کے ساتھ شروع کیا اور ہم دونوں پر مختلف قسم کا پریشر تھا، جہاں ٹائیگر پر اپنے والد سے تقابل کا دباؤ تھا...
ممبئی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان بالی ووڈ میں ایک مکمل آؤٹ سائیڈر کی بہترین مثال ہیں۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران 33 سالہ کیرتی نے کہا کہ انہوں نے اپنا سفر ایک اسٹار کڈ ٹائیگر شیروف کے ساتھ شروع کیا اور ہم دونوں پر مختلف قسم کا پریشر تھا، جہاں ٹائیگر پر اپنے والد سے تقابل کا دباؤ تھا تو میں نو وارد تھی۔ انجینئرنگ گریجویٹ سے اداکاری کا طویل سفر طے کرکے نیشنل ایوارڈ جتینے والی دہلی سے تعلق رکھنے والی کیرتی سینن بالی ووڈ میں ایک آؤڈ سائیڈر تھیں۔لیکن گزشتہ 9 برسوں کے دوران انہوں نے عمدہ پرفارمنس سے اپنی جگہ بنائی۔ واضح رہے کہ آج ہی انکی فلم کریو ریلیز ہوئی جس میں وہ کرینہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »
پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
مزید پڑھ »
حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »