ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اٹھا دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے ہیں جو ا±س وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔بالی ووڈ میں امیتابھ اور...
وہ وقت جب جیا بچن نے دھرمیندر سے پہلی محبت کا اعتراف کیاممبئی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اٹھا دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے ہیں جو ا±س وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔بالی ووڈ میں امیتابھ اور ریکھا کو آن سکرین کامیاب جوڑیوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ دونوں نے ایک ساتھ کئی یادگار اور کامیاب فلمیں دی ہیں لیکن ان کی جوڑی صرف آن سکرین ہی نہیں بلکہ آف سکرین محبت کی کہانی کے لئے بھی مشہور...
تاہم ایک وقت ایسا بھی آیا جب 1981 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سلسلہ‘ میں جیا بچن نے صرف اس شرط پر کام کرنے کے لئے رضامندی ظاہر کی کہ اس کے بعد امیتابھ بچن کبھی ریکھا کے ساتھ کوئی فلم نہیں کریں گے اور اس طرح فلم ’سلسلہ‘ سے ان کی محبت کا یہ سلسلہ ٹوٹ گیاتاہم جیا بچن نے اپنی شادی کے 34 برس بعد 2007 میں دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنی پہلی محبت سے پردہ ا±ٹھا دیا۔
جیا بچن نے مقبول شو کافی وِد کرن میں پہلی بار انکشاف کیا کہ ان کی پہلی محبت امیتابھ بچن نہیں بلکہ دھرمیندر تھے۔انہوں نے ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ ان کی پہلی محبت دھرمیندر تھے، انہیں فلم کے سیٹ پر دھرمیندر سے ہونے والی پہلی ملاقات آج تک یاد ہے۔انہوں نے اپنی پہلی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے دھرمیندر سے محبت تھی، جب میں نے انہیں پہلی بار دیکھا تھا اور میرا ان سے تعارف کروایا گیا، اس وقت کمرے میں ایک صوفہ رکھا ہوا تھا۔ میں اس وقت اس قدر نروس تھی کہ اس صوفے کے...
اداکار کے مطابق یہ جیا بچن کے احساسات اور محبت تھی جو کہ ان کے لئے باعث عزت ہے۔اس کے ساتھ ہی لیجنڈ اداکار نے فلم شعلے کی شوٹنگ کا وقت یاد کیا اور کہا کہ میں جیا اور امیتابھ کو کافی عرصے سے جانتا ہوں، مجھے وہ تفریحی لمحات اب بھی یاد ہیں جو شعلے کی شوٹنگ کے دوران ہم نے ایک ساتھ گزارے تھے۔واضح رہے کہ لیجنڈ اداکار دھرمیندر اور سینئر اداکارہ جیا بچن نے کئی مشہور فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جن میں گڈی، چپکے چپکے، شعلے اور حال ہی میں ریلیز ہونے والی کرن جوہر کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی
مزید پڑھ »
کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »
نورا فتحی نےکیریئر کے ابتدائی دنوں میں ملنے والی اذیتیں بتادیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فلموں میں کام کرنے سے شہرت حاصلکرنے والی مراکشی رقاصہ نورا فتحی نے کہا ہے کہ انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ممبئی میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نورا فتحی کو کیریئر کے ابتدا میں انتہائی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا۔ نورا کا کہنا تھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ...
مزید پڑھ »
وہ وقت جب محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا تھالاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ جب میں کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش میں گراؤنڈ چلاگیا تو مجھ سے گراؤنڈ مین نے پوچھا یہاں کیا کررہے ہو ؟ اس پر میں نے فوراً جواب دیا گراؤنڈ دیکھنے آیا ہوں تو اس نے پیچھے سے تھپڑ مار کر باہر نکلنے کا کہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں رضوان کا...
مزید پڑھ »
سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھ »