10 ہزار نوجوان ٹیسٹ کے لیے آج گورنر ہاﺅس آئیں گے DailyJang
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ 10 ہزار سے زائد کرسیاں گورنر ہاؤس میں لگائی گئی ہیں، ٹیسٹ چیک کرنے والی مشین بھی پہنچا دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیاب ہونے کے بعد امیدوار ملک کی خدمت کریں گے، 5 لاکھ سے زائد طلبا گورنر ہاؤس میں ٹیسٹ دیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ایشیا میں اتنے بڑے پیمانے پر کبھی ٹیسٹ نہیں ہوا، مفت ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، کسی سے کوئی معاوضہ نہیں لیا جا رہا ہے۔دوسری جانب گورنر ہاﺅس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں گورنر ہاﺅس سندھ میں آج ہونے والے آئی ٹی ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔گورنر ہاﺅس کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ گورنر ہاﺅس کے باہر سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے 1 تولہ بھاؤ میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang goldprice
مزید پڑھ »
معاہدے کیلئے وزیراعظم پاکستان نے عمدہ کیس پیش کیا: ایم ڈی آئی ایم بھی معترفآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی معمولی خلاف ورزی کو بھی برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
مزید پڑھ »
مفت جدید آئی ٹی کورسز، آج 10 ہزار نوجوان گورنر ہائوس میں ٹیسٹ دیں گےمفت جدید آئی ٹی کورسز، آج 10 ہزار نوجوان گورنر ہائوس میں ٹیسٹ دیں گے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
افغانستان سے دہشتگردی کی کارروائیاں نا قابل قبول موثر جواب دینگے آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ افغان شہریوں کی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں قابل قبول نہیں، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ایسے حملوں کا موثر جواب دیں گی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »