آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت

ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر اپوزیشن سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،انہوں نے کہا حکومت اپوزیشن کو قانون سازی کے معاملے پرساتھ لے کر چلتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں

ہوا۔انہوں نے کہاامید ہے پیر تک چیف الیکشن کمشنر کاانتخاب ہوجائے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ اور خیبرپختونخوا کا بل اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے پاس ہے۔انہوں نے کہاحکومت قانون سازی کے معاملے پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتی ہے۔تاہم اگر چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر بات نہ بنی تو معاملہ عدالت جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اور امریکی سفیر پال جونز نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقاتآرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خیل زاد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn Newsآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn Newsآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:13