آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست دائر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست دائر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست دائر

اسلام آباد:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے، حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فیصلے میں اہم آئینی و قانونی نکات کا جائزہ نہیں لیا گیا، اس کے علاوہ ایڈیشنل اور ایڈہاک ججز کو بھی سپریم کورٹ ماضی میں توسیع دیتی رہی، عدالت نے ججز توسیع کیس کے فیصلوں کو بھی مدنظر نہیں رکھا۔

ذرائع کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ بنایا جائے اور ان کیمرہ سماعت کی جائے۔ اس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا اس پر نظر ثانی دائر کریں گے جب کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کئی آئینی نکات کا جائزہ نہیں لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف، اہلخانہ کی ضمانت کی مدت میں توسیع کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواستنواز شریف، اہلخانہ کی ضمانت کی مدت میں توسیع کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست
مزید پڑھ »

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیامریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنادیاپیپلز پارٹی کی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنادیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کوراولپنڈی کے لیااقت باغ میں جلسے کی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، فیصلے پر نظرثانی درخواست جلد دائر ہونیکا امکانآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، فیصلے پر نظرثانی درخواست جلد دائر ہونیکا امکان
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےعدالتی فیصلہ پرنظرثانی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےعدالتی فیصلہ پرنظرثانی درخواست دائراسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ نظرثانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:06:07