آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور خطے کی مجموعی صورتحال افغان مہاجرین کے مسئلے ،افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال ہوا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہاکہ پرامن اور مستحکم پاکستان کیلئے پرعزم ہیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ مسئلہ کشمیر
کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیاں غیر مثالی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی کشمیر میں رسائی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ سیکورٹی ، خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہارراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طے UNPeacekeeping UN ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طے antonioguterres Arrives Pakistan Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »