آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے

امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔ادھر نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے بھی نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہپاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے۔
مزید پڑھ »

سری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئیسری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئیسری لنکن آرمی چیف کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی SriLankanArmyChief America Banned Entry StateDept State_SCA
مزید پڑھ »

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہوں گے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، حکومت کو سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹسحکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے: چیف جسٹسلاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھی سائبر کرائم پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔
مزید پڑھ »

آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،چیف جسٹسآج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،چیف جسٹسلاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آج وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:28:48