لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو بھی سائبر کرائم پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔
چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام سائبر کرائم سے متعلق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ سائبر جرائم کیا ہوتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عام تاثر ہے کہ کمپیوٹر یا موبائل پر فیس بک اور واٹس ایپ پر سائبر جرائم ہوتے ہیں، دنیا میں سائبر جرائم اور قوانین کے حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت کو بھی سنجیدگی کے ساتھ اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے. پاکستان میں متعلقہ ادارے اس کو صرف ایک عام شکایت کی طرح سمجھتے ہیں۔
جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ہمیں سائبر کرائمز کو عام جرم سے ہٹ کر سمجھنا چاہیے، اس پر بھرپور توجہ دینی ہوگی اور متاثرین کو جلد از جلد ریلیف مہیا کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موبائل فون اور کمپیوٹر کو مثبت اور منفی استعمال کرنے والے دونوں طرح کے افراد کی کونسلنگ کی ضرورت ہے، حکومت کو سخت ترین سائبر قوانین بنانے ہونگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالآخر حکومت نے ناراض اتحادی جماعت کو منالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن لائن)اتحادیوں کی ناراضگی سے پریشان تحریک انصاف حکومت کو آخر
مزید پڑھ »
حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیالندن: برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا، برطانیہ کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو مزید اختیارات دیئے جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کے فیصلے کے تحت ملکی میڈیا کی نگرانی کرنے والا ادارہ آفکام اب سوشل میڈیا
مزید پڑھ »
حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت
مزید پڑھ »
برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »
سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims
مزید پڑھ »
شوہر کو پڑھانے والی بیوی کو کیا صلہ ملا؟ریاض : سعودی خاتون نے اپنے شوہر کو اعلیٰ تعلیم یافتہ بنانے کےلیے ساری جمع پونجی لٹا دی، تاہم شوہر نے تعلیم مکمل ہوتے ہی بیوی کے ہاتھ میں طلاق تمھا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے شوہر نے جس کی تعل
مزید پڑھ »